منصور شُکوہ

Mansoor Shikoh

نظمیں

Nazms

آج پھر دیکھے
نقلی تپش میں پکے
پھیکے رشتے!
اور آج پھر
تیرے خلوص کا وہ
رس
یاد آیا